صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2962. تعجلوا إلى الحج فإن أحدكم لا يدري ما يعرض له
حج کے لیے جلدی کرو، کیونکہ تم میں سے کسی ....
حدیث نمبر: 2957
«تعجلوا إلى الحج فإن أحدكم لا يدري ما يعرض له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حج کے لیے جلدی کرو، کیونکہ تم میں سے کسی کو معلوم نہیں کہ اسے کیا پیش آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2957]
”حج کے لیے جلدی کرو، کیونکہ تم میں سے کسی کو معلوم نہیں کہ اسے کیا پیش آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2957]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عباس. الإرواء 990: د، ابن ماجه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح