صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2963. تعرض أعمال الناس في كل جمعة مرتين: يوم الاثنين ويوم ....
لوگوں کے اعمال ہر ہفتے دو دن پیش کیے جاتے ....
حدیث نمبر: 2958
«تعرض أعمال الناس في كل جمعة مرتين: يوم الاثنين ويوم الخميس فيغفر لكل عبد مؤمن إلا عبدا بينه وبين أخيه شحناء فيقال اتركوا هذين حتى يفيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کے اعمال ہر ہفتے دو دن پیش کیے جاتے ہیں: پیر کے دن اور جمعرات کے دن، پس ہر مومن بندے کو بخش دیا جاتا ہے سوائے اس بندے کے جس کے اور اس کے بھائی کے درمیان دشمنی ہو، تو کہا جاتا ہے: ان دونوں کو چھوڑ دو یہاں تک کہ یہ صلح کر لیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2958]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1802.»
قال الشيخ الألباني: صحيح