صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2964. تعرض الأعمال يوم الاثنين والخميس فأحب أن يعرض عملي وأنا ....
اعمال پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے ہیں، ....
حدیث نمبر: 2959
«تعرض الأعمال يوم الاثنين والخميس فأحب أن يعرض عملي وأنا صائم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اعمال پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے ہیں، پس میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2959]
”اعمال پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے ہیں، پس میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2959]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أبي هريرة. الإرواء 949، صحيح الترغيب 1031.»
قال الشيخ الألباني: صحيح