صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2969. تعلموا كتاب الله وتعاهدوه وتغنوا به فوالذي نفسي بيده لهو ....
اللہ کی کتاب سیکھو، اس کی حفاظت کرتے رہو اور ....
حدیث نمبر: 2964
«تعلموا كتاب الله وتعاهدوه وتغنوا به فوالذي نفسي بيده لهو أشد تفلتا من المخاض في العقل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی کتاب سیکھو، اس کی حفاظت کرتے رہو اور اسے خوش الحانی سے پڑھو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، یہ حاملہ اونٹنی کے اپنی رسی سے چھوٹنے سے بھی زیادہ تیزی سے نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2964]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن عقبة بن عامر. الترغيب 2/214: حب، ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح