صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2970. تعلموا من أنسابكم ما تصلون به أرحامكم فإن صلة الرحم ....
اپنے نسب ناموں میں سے اتنا سیکھو جس سے تم ....
حدیث نمبر: 2965
«تعلموا من أنسابكم ما تصلون به أرحامكم فإن صلة الرحم محبة في الأهل مثراة في المال منسأة في الأثر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے نسب ناموں میں سے اتنا سیکھو جس سے تم صلہ رحمی کر سکو، کیونکہ صلہ رحمی خاندان میں محبت کا سبب، مال میں اضافے کا ذریعہ اور عمر میں برکت کا باعث ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2965]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 276.»
قال الشيخ الألباني: صحيح