صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2971. تعلموا من قريش ولا تعلموها وقدموا قريشا ولا تؤخروها فإن ....
قریش سے سیکھو، انہیں مت سکھاؤ، اور قریش کو آگے ....
حدیث نمبر: 2966
«تعلموا من قريش ولا تعلموها وقدموا قريشا ولا تؤخروها فإن للقرشي قوة الرجلين من غير قريش»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریش سے سیکھو، انہیں مت سکھاؤ، اور قریش کو آگے رکھو، انہیں پیچھے مت کرو، کیونکہ قریشی شخص میں غیر قریشی کے مقابلے میں دو آدمیوں کی طاقت ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2966]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ش] عن سهل بن أبي خيثمة. الإرواء 519.»
قال الشيخ الألباني: صحيح