صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2993. تكون الأرض يوم القيامة خبزة واحدة يتكفؤها الجبار بيده كما ....
قیامت کے دن زمین ایک روٹی کی طرح ہو جائے ....
حدیث نمبر: 2988
«تكون الأرض يوم القيامة خبزة واحدة يتكفؤها الجبار بيده كما يتكفأ أحدكم خبزته في السفر نزلا لأهل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن زمین ایک روٹی کی طرح ہو جائے گی جسے جبار (اللہ تعالیٰ) اپنے ہاتھ سے اس طرح پلٹے گا جیسے تم میں سے کوئی سفر میں اپنی روٹی پلٹتا ہے، یہ جنت والوں کی ضیافت کے لیے ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2988]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي سعيد. المشكاة 5533.»
قال الشيخ الألباني: صحيح