صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2994. تكون النسم طيرا تعلق بالشجر حتى إذا كان يوم القيامة ....
شہداء کی روحیں پرندوں کی شکل میں درختوں سے لٹکی ....
حدیث نمبر: 2989
«تكون النسم طيرا تعلق بالشجر حتى إذا كان يوم القيامة دخلت كل نفس في جسدها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہداء کی روحیں پرندوں کی شکل میں درختوں سے لٹکی رہیں گی، یہاں تک کہ جب قیامت کا دن آئے گا تو ہر روح اپنے جسم میں داخل ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2989]
”شہداء کی روحیں پرندوں کی شکل میں درختوں سے لٹکی رہیں گی، یہاں تک کہ جب قیامت کا دن آئے گا تو ہر روح اپنے جسم میں داخل ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2989]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أم هانئ. المشكاة 1631، الصحيحة حم، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح