🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3018. التثاؤب من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليرده ما استطاع فإن ....
جمائی شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3013
«التثاؤب من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليرده ما استطاع فإن أحدكم إذا قال: ها ضحك منه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمائی شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ اسے حسبِ استطاعت روکے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی جمائی لیتے ہوئے ”ہا“ کہتا ہے تو شیطان اس پر ہنستا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3013]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں