صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3019. التحدث بنعمة الله شكر وتركها كفر ومن لا يشكر القليل ....
اللہ کی نعمت کا تذکرہ کرنا شکر ہے، اور اسے ....
حدیث نمبر: 3014
"التحدث بنعمة الله شكر وتركها كفر ومن لا يشكر القليل لا يشكر الكثير ومن لا يشكر الناس لا يشكر الله والجماعة بركة والفرقة عذاب"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی نعمت کا تذکرہ کرنا شکر ہے، اور اسے چھپانا ناشکری ہے، اور جو تھوڑے پر شکر نہیں کرتا وہ زیادہ پر بھی شکر نہیں کرتا، اور جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا، اور اجتماعیت برکت ہے اور تفرقہ عذاب ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3014]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هب] عن النعمان بن بشير. الصحيحة 667.»
قال الشيخ الألباني: حسن