صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3023. التلبينة مجمة لفؤاد المريض تذهب ببعض الحزن
تلبینہ (جو کا دلیہ) بیمار کے دل کے لیے تازگی ....
حدیث نمبر: 3018
«التلبينة مجمة لفؤاد المريض تذهب ببعض الحزن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تلبینہ (جو کا دلیہ) بیمار کے دل کے لیے تازگی کا باعث ہے اور اس کے کچھ غم کو دور کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3018]
”تلبینہ (جو کا دلیہ) بیمار کے دل کے لیے تازگی کا باعث ہے اور اس کے کچھ غم کو دور کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3018]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ق] عن عائشة. مختصر مسلم 1471، أحكام الجنائز 167.»
قال الشيخ الألباني: حسن