صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3024. التمر بالتمر والحنطة بالحنطة والشعير بالشعير والملح بالملح مثلا بمثل ....
کھجور کھجور کے بدلے، گندم گندم کے بدلے، جو جو ....
حدیث نمبر: 3019
«التمر بالتمر والحنطة بالحنطة والشعير بالشعير والملح بالملح مثلا بمثل يدا بيد فمن زاد واستزاد فقد أربى إلا ما اختلفت ألوانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھجور کھجور کے بدلے، گندم گندم کے بدلے، جو جو کے بدلے، اور نمک نمک کے بدلے، برابر برابر اور دست بدست ہونا چاہیے، پس جس نے زیادہ دیا یا زیادہ مانگا اس نے سود کھایا، سوائے اس کے کہ ان کی جنسیں مختلف ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3019]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن أبي هريرة. بيوع الموسوعة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح