صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3025. التيمم ضربة للوجه وضربة للكفين
تیمم چہرے کے لیے ایک ضرب اور ہتھیلیوں کے لیے ....
حدیث نمبر: 3020
«التيمم ضربة للوجه وضربة للكفين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تیمم چہرے کے لیے ایک ضرب اور ہتھیلیوں کے لیے ایک ضرب ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3020]
”تیمم چہرے کے لیے ایک ضرب اور ہتھیلیوں کے لیے ایک ضرب ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3020]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن عمار بن ياسر2. الضعيفة 3427.»
قال الشيخ الألباني: صحيح