🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3031. ثلاث إن كان في شيء شفاء فشرطة محجم أو شربة ....
تین چیزیں ہیں، اگر کسی چیز میں شفا ہے تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3026
«ثلاث إن كان في شيء شفاء فشرطة محجم أو شربة عسل أوكية تصيب ألما وأنا أكره الكي ولا أحبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین چیزیں ہیں، اگر کسی چیز میں شفا ہے تو وہ پچھنے لگوانا، یا شہد پینا، یا داغنا ہے جو تکلیف پہنچاتا ہے، لیکن میں داغنے کو ناپسند کرتا ہوں اور اسے پسند نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3026]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 245: حم –معاوية بن خديج.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں