صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3086. الثلث والثلث كثير إن صدقتك من مالك صدقة وإن نفقتك ....
ایک تہائی، اور ایک تہائی بھی بہت ہے، تمہارا اپنے ....
حدیث نمبر: 3081
«الثلث والثلث كثير إن صدقتك من مالك صدقة وإن نفقتك على عيالك صدقة وإن ما تأكل امرأتك من مالك صدقة وإنك أن تدع أهلك بخير خير من أن تدعهم يتكففون الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک تہائی، اور ایک تہائی بھی بہت ہے، تمہارا اپنے مال سے صدقہ کرنا صدقہ ہے، تمہارا اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنا صدقہ ہے، اور تمہاری بیوی تمہارے مال سے جو کھاتی ہے وہ بھی صدقہ ہے، اور یہ کہ تم اپنے گھر والوں کو خوشحال چھوڑو، یہ اس سے بہتر ہے کہ تم انہیں لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتا چھوڑو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3081]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح