صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3087. الثلث والثلث كثير إنك أن تذر ورثتك أغنياء خير من ....
ایک تہائی، اور ایک تہائی بھی بہت ہے، تم اپنے ....
حدیث نمبر: 3082
«الثلث والثلث كثير إنك أن تذر ورثتك أغنياء خير من أن تذرهم عالة يتكففون الناس وإنك لن تنفق نفقة تبتغي بها وجه الله إلا أجرت بها حتى ما تجعل في في امرأتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک تہائی، اور ایک تہائی بھی بہت ہے، تم اپنے وارثوں کو مالدار چھوڑو یہ اس سے بہتر ہے کہ تم انہیں محتاج چھوڑو کہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلائیں، اور تم جو کچھ بھی اللہ کی رضا کے لیے خرچ کرو گے اس پر تمہیں اجر ملے گا، یہاں تک کہ وہ لقمہ بھی جو تم اپنی بیوی کے منہ میں ڈالتے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3082]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق 4] عن سعد. مختصر مسلم 982، الإرواء 899.»
قال الشيخ الألباني: صحيح