صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3098. جعل الله الأهلة مواقيت للناس فصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن ....
اللہ تعالیٰ نے چاندوں کو لوگوں کے لیے اوقات کا ....
حدیث نمبر: 3093
«جعل الله الأهلة مواقيت للناس فصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين يوما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے چاندوں کو لوگوں کے لیے اوقات کا ذریعہ بنایا ہے، پس اسے دیکھ کر روزہ رکھو اور اسے دیکھ کر روزہ چھوڑ دو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو تیس دن پورے کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْجِيمِ/حدیث: 3093]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن عمر. الإرواء 902، 903: هق، حم، طب، الديلمي، ابن عساكر – طلق بن علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح