صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3099. جعل الله الحسنة بعشر أمثالها الشهر بعشرة أشهر وصيام ستة ....
اللہ تعالیٰ نے نیکی کا اجر اس کی دس گنا ....
حدیث نمبر: 3094
«جعل الله الحسنة بعشر أمثالها الشهر بعشرة أشهر وصيام ستة أيام بعد الشهر تمام السنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے نیکی کا اجر اس کی دس گنا مقدار رکھا ہے، پس ایک مہینے کا روزہ دس مہینوں کے برابر ہے، اور اس مہینے کے بعد چھ دن کا روزہ سال کو مکمل کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْجِيمِ/حدیث: 3094]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبو الشيخ في الثواب] عن ثوبان. الإرواء 950.»
قال الشيخ الألباني: صحيح