صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3100. جعل الله الرحمة مائة جزء فأمسك عنده تسعة وتسعين جزءا ....
اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے بنائے، ننانوے حصے ....
حدیث نمبر: 3095
«جعل الله الرحمة مائة جزء فأمسك عنده تسعة وتسعين جزءا وأنزل في الأرض جزءا واحدا فمن ذلك الجزء تتراحم الخلق حتى ترفع الفرس حافرها عن ولدها خشية أن تصيبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے بنائے، ننانوے حصے اپنے پاس روک لیے اور ایک حصہ زمین پر اتار دیا، اسی ایک حصے کی وجہ سے مخلوق ایک دوسرے پر رحم کھاتی ہے، یہاں تک کہ گھوڑی اپنا سُم اپنے بچے سے اس ڈر سے اٹھا لیتی ہے کہ کہیں اسے تکلیف نہ پہنچے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْجِيمِ/حدیث: 3095]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 1634: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح