🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3146. حرمة نساء المجاهدين على القاعدين كحرمة أمهاتهم وما من رجل ....
مجاہدین کی بیویوں کی حرمت گھر بیٹھنے والوں پر اسی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3141
«حرمة نساء المجاهدين على القاعدين كحرمة أمهاتهم وما من رجل من القاعدين يخلف رجلا من المجاهدين في أهله فيخونه فيهم إلا وقف له يوم القيامة فقيل له: قد خلفك في أهلك فخذ من حسناته ما شئت فيأخذ من عمله ما شاء فما ظنكم؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجاہدین کی بیویوں کی حرمت گھر بیٹھنے والوں پر اسی طرح ہے جیسے ان کی ماؤں کی حرمت، اور جو آدمی بھی گھر بیٹھ کر کسی مجاہد کے پیچھے اس کے گھر والوں کی نگرانی کرے، پھر ان کے بارے میں اس کی خیانت کرے، تو قیامت کے دن اسے مجاہد کے سامنے کھڑا کیا جائے گا اور اس سے کہا جائے گا: اس نے تمہاری غیر موجودگی میں تمہارے گھر والوں کی نگرانی کی تھی، پس اس کی نیکیوں میں سے جتنی چاہو لے لو، تو وہ اس کے عمل میں سے جتنا چاہے گا لے لے گا۔ پس تمہارا کیا خیال ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3141]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن] عن بريدة. مختصر مسلم عن بريدة عن أبيه 1094.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں