صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3230. خرجت من نكاح ولم أخرج من سفاح من لدن آدم ....
میں نکاح کے ذریعے پیدا ہوا ہوں، زنا کے ذریعے ....
حدیث نمبر: 3225
«خرجت من نكاح ولم أخرج من سفاح من لدن آدم إلى أن ولدني أبي وأمي لم يصبني من سفاح الجاهلية شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نکاح کے ذریعے پیدا ہوا ہوں، زنا کے ذریعے نہیں، آدم علیہ السلام کے زمانے سے لے کر میرے والدین کے مجھے جنم دینے تک، مجھے جاہلیت کے زنا میں سے کچھ بھی نہیں چھوا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3225]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [العدني عد طس] عن علي. الإرواء 1914.»
قال الشيخ الألباني: حسن