صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3231. خرجت وأنا أريد أن أخبركم بليلة القدر فتلاحى رجلان فاختلجت ....
میں تمہیں شبِ قدر کے بارے میں بتانے کے ارادے ....
حدیث نمبر: 3226
«خرجت وأنا أريد أن أخبركم بليلة القدر فتلاحى رجلان فاختلجت مني فاطلبوها في العشر الأواخر: في سابعة تبقى أو تاسعة تبقى أو خامسة تبقى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں شبِ قدر کے بارے میں بتانے کے ارادے سے نکلا تھا، مگر دو آدمی آپس میں جھگڑ پڑے تو یہ علم مجھ سے اٹھا لیا گیا، پس اسے آخری عشرے میں تلاش کرو: باقی رہ جانے والی ساتویں، نویں یا پانچویں رات میں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3226]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي] عن عبادة بن الصامت. حم 5/313، 319، خ – إيمان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح