صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3232. خروج الآيات بعضها على أثر بعض يتتابعن كما تتابع الخرز ....
قیامت کی نشانیوں کا ایک کے بعد ایک ظاہر ہونا ....
حدیث نمبر: 3227
«خروج الآيات بعضها على أثر بعض يتتابعن كما تتابع الخرز في النظام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کی نشانیوں کا ایک کے بعد ایک ظاہر ہونا اسی طرح لگاتار ہو گا جیسے مالا میں موتی ایک دوسرے کے پیچھے پروئے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3227]
”قیامت کی نشانیوں کا ایک کے بعد ایک ظاہر ہونا اسی طرح لگاتار ہو گا جیسے مالا میں موتی ایک دوسرے کے پیچھے پروئے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3227]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أبي هريرة. حب 1883.»
قال الشيخ الألباني: صحيح