صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3270. خياركم خياركم لنسائهم
تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اپنی بیویوں ....
حدیث نمبر: 3265
«خياركم خياركم لنسائهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ سب سے بہتر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3265]
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ سب سے بہتر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3265]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عمرو. الترغيب 3/27، الصحيحة 285: حم، ت، حب –أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح