صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3271. خياركم خيركم لأهله
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر ....
حدیث نمبر: 3266
«خياركم خيركم لأهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3266]
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3266]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي كبشة. الترغيب 3/72: ابن منده.»
قال الشيخ الألباني: صحيح