صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3332. خير مساجد النساء قعر بيوتهن
عورتوں کی بہترین نماز کی جگہ ان کے گھروں کا ....
حدیث نمبر: 3327
«خير مساجد النساء قعر بيوتهن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں کی بہترین نماز کی جگہ ان کے گھروں کا اندرونی حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3327]
”عورتوں کی بہترین نماز کی جگہ ان کے گھروں کا اندرونی حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3327]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هق] عن أم سلمة. الصحيحة 1396: ابن خزيمة، ك، القضاعي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح