الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3332. خير مساجد النساء قعر بيوتهن
عورتوں کی بہترین نماز کی جگہ ان کے گھروں کا ....
حدیث نمبر: 3327
«خير مساجد النساء قعر بيوتهن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں کی بہترین نماز کی جگہ ان کے گھروں کا اندرونی حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3327]
”عورتوں کی بہترین نماز کی جگہ ان کے گھروں کا اندرونی حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3327]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هق] عن أم سلمة. الصحيحة 1396: ابن خزيمة، ك، القضاعي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3327 in Urdu