صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3372. دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة فقلت: لمن أنت؟ قالت: لزيد ....
میں جنت میں گیا تو ایک نوجوان لڑکی میرے استقبال ....
حدیث نمبر: 3366
«دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة فقلت: لمن أنت؟ قالت: لزيد بن حارثة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں جنت میں گیا تو ایک نوجوان لڑکی میرے استقبال کے لیے آئی، میں نے پوچھا: تم کس کے لیے ہو؟ اس نے کہا: زید بن حارثہ کے لیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3366]
”میں جنت میں گیا تو ایک نوجوان لڑکی میرے استقبال کے لیے آئی، میں نے پوچھا: تم کس کے لیے ہو؟ اس نے کہا: زید بن حارثہ کے لیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3366]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الروياني الضياء] عن بريدة. الصحيحة 1859: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح