صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3371. دخلت الجنة فإذا أنا بنهر حافتاه خيام اللؤلؤ فضربت بيدي ....
میں جنت میں گیا تو وہاں ایک نہر دیکھی جس ....
حدیث نمبر: 3365
«دخلت الجنة فإذا أنا بنهر حافتاه خيام اللؤلؤ فضربت بيدي إلى ما يجري فيه الماء فإذا مسك أذفر فقلت: ما هذا يا جبريل؟ قال: هذا الكوثر الذي أعطاكه الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں جنت میں گیا تو وہاں ایک نہر دیکھی جس کے دونوں کنارے موتیوں کے خیموں پر مشتمل تھے، میں نے اپنا ہاتھ اس میں بہنے والے پانی کی طرف بڑھایا تو وہ خوشبودار کستوری تھا۔ میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یہ کوثر ہے جو اللہ نے آپ کو عطا فرمایا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3365]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ت ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح