صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3375. دخلت الجنة فسمعت خشفة بين يدي قلت: ما هذه الخشفة؟ ....
میں جنت میں گیا تو میں نے اپنے آگے قدموں ....
حدیث نمبر: 3369
«دخلت الجنة فسمعت خشفة بين يدي قلت: ما هذه الخشفة؟ فقيل: هذا بلال يمشي أمامك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں جنت میں گیا تو میں نے اپنے آگے قدموں کی آہٹ سنی، میں نے پوچھا: یہ کیسی آہٹ ہے؟ کہا گیا: یہ بلال ہیں جو آپ کے آگے چل رہے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3369]
”میں جنت میں گیا تو میں نے اپنے آگے قدموں کی آہٹ سنی، میں نے پوچھا: یہ کیسی آہٹ ہے؟ کہا گیا: یہ بلال ہیں جو آپ کے آگے چل رہے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3369]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب عد] عن أبي أمامة. الصحيحة 1405.»
قال الشيخ الألباني: صحيح