🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3376. دخلت الجنة فسمعت خشفة فقلت: ما هذه؟ قالوا: هذا بلال ....
میں جنت میں گیا تو میں نے آہٹ سنی، میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3370
"دخلت الجنة فسمعت خشفة فقلت: ما هذه؟ قالوا: هذا بلال ثم دخلت الجنة فسمعت خشفة فقلت: ما هذه؟ قالوا: هذه الغميصاء بنت ملحان"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں جنت میں گیا تو میں نے آہٹ سنی، میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ کہا گیا: یہ بلال ہیں۔ پھر میں جنت میں گیا تو میں نے آہٹ سنی، میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ کہا گیا: یہ غمیصاء بنت ملحان ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3370]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عبد بن حميد] عن أنس [الطيالسي] عن جابر. الصحيحة 1405.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں