صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3427. الدينار بالدينار والدرهم بالدرهم وصاع حنطة بصاع حنطة وصاع شعير ....
دینار کے بدلے دینار، درہم کے بدلے درہم، گندم کے ....
حدیث نمبر: 3421
«الدينار بالدينار والدرهم بالدرهم وصاع حنطة بصاع حنطة وصاع شعير بصاع شعير وصاع ملح بصاع ملح لا فضل بين شيء من ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دینار کے بدلے دینار، درہم کے بدلے درہم، گندم کے ایک صاع کے بدلے ایک صاع گندم، جو کے ایک صاع کے بدلے ایک صاع جو، اور نمک کے ایک صاع کے بدلے ایک صاع نمک، ان میں سے کسی میں بھی کمی بیشی نہیں (ہونی چاہیے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3421]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن أبي أسيد الساعدي. بيوع الموسوعة: الهيثم بن كليب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح