صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3428. الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما
دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، ....
حدیث نمبر: 3422
«الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، اور درہم کے بدلے درہم، ان دونوں میں بھی کمی بیشی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3422]
”دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، اور درہم کے بدلے درہم، ان دونوں میں بھی کمی بیشی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3422]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن أبي هريرة. الإرواء 1337.»
قال الشيخ الألباني: صحيح