🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3440. ذكرت وأنا في الصلاة تبرا عندنا فكرهت أن يبيت عندنا ....
میں نماز میں تھا تو مجھے یاد آیا کہ ہمارے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3434
«ذكرت وأنا في الصلاة تبرا عندنا فكرهت أن يبيت عندنا فأمرت بقسمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نماز میں تھا تو مجھے یاد آیا کہ ہمارے پاس سونے کی ایک ڈلی رکھی ہے، مجھے یہ ناپسند ہوا کہ وہ ہمارے پاس رات گزارے، چنانچہ میں نے اسے تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الذَّالِ/حدیث: 3434]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن عقبة بن الحارث.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں