صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3441. ذمة المسلمين واحدة فإن جارت عليهم جائرة فلا تخفروها فإن ....
مسلمانوں کا ذمہ (پناہ) ایک ہے، پس اگر کوئی ظالم ....
حدیث نمبر: 3435
«ذمة المسلمين واحدة فإن جارت عليهم جائرة فلا تخفروها فإن لكل غادر لواء يعرف به يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمانوں کا ذمہ (پناہ) ایک ہے، پس اگر ان میں سے کوئی بھی (کسی کو) پناہ دے دے تو اس کی پناہ کو مت توڑو، کیونکہ ہر بدعہدی کرنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا جس سے وہ پہچانا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الذَّالِ/حدیث: 3435]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن عائشة. الضعيفة 3622.»
قال الشيخ الألباني: صحيح