صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3459. رأس الكفر هاهنا من حيث يطلع قرن الشيطان - يعني ....
کفر کا سر یہاں سے ہے، جہاں سے شیطان کا ....
حدیث نمبر: 3453
«رأس الكفر هاهنا من حيث يطلع قرن الشيطان» - يعني المشرق -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کفر کا سر یہاں سے ہے، جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے (یعنی مشرق کی طرف سے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3453]
”کفر کا سر یہاں سے ہے، جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے (یعنی مشرق کی طرف سے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3453]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح