الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3459. رأس الكفر هاهنا من حيث يطلع قرن الشيطان - يعني ....
کفر کا سر یہاں سے ہے، جہاں سے شیطان کا ....
حدیث نمبر: 3453
«رأس الكفر هاهنا من حيث يطلع قرن الشيطان» - يعني المشرق -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کفر کا سر یہاں سے ہے، جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے (یعنی مشرق کی طرف سے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3453]
”کفر کا سر یہاں سے ہے، جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے (یعنی مشرق کی طرف سے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3453]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3453 in Urdu