صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3461. راصوا صفوفكم وقاربوا بينها وحاذوا بالأعناق
اپنی صفیں ملا کر کھڑی کرو، انہیں ایک دوسرے کے ....
حدیث نمبر: 3455
«راصوا صفوفكم وقاربوا بينها وحاذوا بالأعناق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی صفیں ملا کر کھڑی کرو، انہیں ایک دوسرے کے قریب کرو اور گردنیں برابر رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3455]
”اپنی صفیں ملا کر کھڑی کرو، انہیں ایک دوسرے کے قریب کرو اور گردنیں برابر رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3455]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أنس. صحيح أبي داود 673: حم، د، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح