🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3462. رؤيا المؤمن جزء من أربعين جزءا من النبوة وهي على ....
مومن کا خواب نبوت کے چالیس اجزاء میں سے ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3456
"رؤيا المؤمن جزء من أربعين جزءا من النبوة وهي على رجل طائر ما لم يحدث بها فإذا تحدث بها سقطت ولا تحدث بها إلا لبيبا أو حبيبا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کا خواب نبوت کے چالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہے، اور یہ (خواب) اس وقت تک پرندے کی طرح (ہوا میں معلق) رہتا ہے جب تک اسے بیان نہ کیا جائے، پس جب اسے بیان کر دیا جائے تو وہ گر جاتا ہے، اس لیے اسے صرف عقل مند یا کسی محبوب (ہمدرد) شخص سے بیان کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3456]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي رزين. الصحيحة 120: تخ، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں