صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3481. رأيت كأني الليلة في دار عقبة بن رافع وأتيت بتمر ....
میں نے آج رات دیکھا کہ گویا میں عقبہ بن ....
حدیث نمبر: 3475
«رأيت كأني الليلة في دار عقبة بن رافع وأتيت بتمر من تمر ابن طاب فأولت أن لنا الرفعة في الدنيا والعاقبة في الآخرة وأن ديننا قد طاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے آج رات دیکھا کہ گویا میں عقبہ بن رافع کے گھر میں ہوں اور مجھے ابن طاب کی کھجوریں پیش کی گئیں، تو میں نے اس کی یہ تعبیر کی کہ ہمیں دنیا میں سربلندی اور آخرت میں اچھا انجام حاصل ہو گا اور ہمارا دین پاکیزہ ہو چکا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3475]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن] عن أنس. الكلم الطيب 250.»
قال الشيخ الألباني: صحيح