🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3482. رأيت كأني في درع حصينة ورأيت بقرا تنحر فأولت أن ....
میں نے دیکھا کہ گویا میں ایک مضبوط زرہ میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3476
«رأيت كأني في درع حصينة ورأيت بقرا تنحر فأولت أن الدرع الحصينة المدينة وأن البقر نفر والله خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے دیکھا کہ گویا میں ایک مضبوط زرہ میں ہوں، اور میں نے گائیں ذبح ہوتی دیکھیں، تو میں نے مضبوط زرہ کی تعبیر مدینہ سے کی اور گائیوں کی تعبیر ایک جماعت (شہداء) سے کی، اور اللہ بھلائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3476]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن الضياء] عن جابر. الصحيحة 1100.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں