🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3483. رأيت ليلة أسري بي موسى رجلا آدم طوالا جعدا كأنه ....
جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں نے موسیٰ علیہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3477
«رأيت ليلة أسري بي موسى رجلا آدم طوالا جعدا كأنه من رجال شنوءة ورأيت عيسى رجلا مربوع الخلق إلى الحمرة والبياض سبط الرأس ورأيت مالكا خازن النار والدجال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں نے موسیٰ علیہ السلام کو دیکھا، وہ گندمی رنگت، دراز قد اور گھنگریالے بالوں والے تھے، گویا وہ قبیلہ شنوءہ کے لوگوں میں سے تھے، اور میں نے عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھا، وہ میانہ قد، سرخی مائل سفید رنگت اور سیدھے بالوں والے تھے، اور میں نے مالک، جو جہنم کے داروغہ ہیں، اور دجال کو بھی دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3477]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں