صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3510. رسول الرجل إلى الرجل إذنه
آدمی کا (اپنی آمد کی اطلاع دینے کے لیے) کسی ....
حدیث نمبر: 3504
«رسول الرجل إلى الرجل إذنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا (اپنی آمد کی اطلاع دینے کے لیے) کسی کے پاس قاصد بھیجنا ہی اس کی اجازت طلب کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3504]
”آدمی کا (اپنی آمد کی اطلاع دینے کے لیے) کسی کے پاس قاصد بھیجنا ہی اس کی اجازت طلب کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3504]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة. الإرواء 1955: خد، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح