صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3511. رصوا صفوفكم وقاربوا بينها وحاذوا بالأعناق فوالذي نفسي بيده إني ....
اپنی صفیں ملاؤ، انہیں ایک دوسرے کے قریب کرو اور ....
حدیث نمبر: 3505
«رصوا صفوفكم وقاربوا بينها وحاذوا بالأعناق فوالذي نفسي بيده إني لأرى الشياطين تدخل من خلل الصفوف كأنها الخذف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی صفیں ملاؤ، انہیں ایک دوسرے کے قریب کرو اور گردنیں برابر رکھو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں شیطانوں کو صفوں کے خلا میں اس طرح داخل ہوتے دیکھتا ہوں جیسے چھوٹے میمنے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3505]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن حب] عن أنس. صحيح أبي داود 673.»
قال الشيخ الألباني: صحيح