صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3512. رضا الرب في رضا الوالد وسخط الرب في سخط الوالد
رب کی رضا باپ کی رضا میں ہے، اور رب ....
حدیث نمبر: 3506
«رضا الرب في رضا الوالد وسخط الرب في سخط الوالد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رب کی رضا باپ کی رضا میں ہے، اور رب کی ناراضی باپ کی ناراضی میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3506]
”رب کی رضا باپ کی رضا میں ہے، اور رب کی ناراضی باپ کی ناراضی میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3506]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن ابن عمرو [البزار] عن ابن عمر. الصحيحة 516.»
قال الشيخ الألباني: صحيح