صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3517. رغم أنفه ثم رغم أنفه ثم رغم أنفه: من أدرك ....
ذلیل و رسوا ہو، ذلیل و رسوا ہو، ذلیل و ....
حدیث نمبر: 3511
«رغم أنفه ثم رغم أنفه ثم رغم أنفه: من أدرك أبويه عنده الكبر أحدهما أو كلاهما ثم لم يدخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ذلیل و رسوا ہو، ذلیل و رسوا ہو، ذلیل و رسوا ہو، وہ شخص جس کے پاس اس کے والدین یا ان میں سے کوئی ایک بڑھاپے کو پہنچے، پھر بھی وہ (ان کی خدمت کر کے) جنت میں داخل نہ ہو سکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3511]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1758.»
قال الشيخ الألباني: صحيح