صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3518. رفع القلم عن ثلاثة: عن المجنون المغلوب على عقله حتى ....
تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: اس پاگل ....
حدیث نمبر: 3512
«رفع القلم عن ثلاثة: عن المجنون المغلوب على عقله حتى يبرأ وعن النائم حتى يستيقظ وعن الصبي حتى يحتلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: اس پاگل سے جو اپنی عقل سے محروم ہو، یہاں تک کہ وہ صحت یاب ہو جائے، سونے والے سے، یہاں تک کہ وہ جاگ جائے، اور بچے سے، یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3512]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ك] عن علي وعمر. الإرواء 297، 2043: ابن خزيمة، حب، قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح