صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3521. رفع عن أمتي الخطأ والنسيان وما استكرهوا عليه
میری امت سے خطا، بھول اور جس کام پر انہیں ....
حدیث نمبر: 3515
«رفع عن أمتي الخطأ والنسيان وما استكرهوا عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت سے خطا، بھول اور جس کام پر انہیں مجبور کیا جائے (اس کا گناہ) معاف کر دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3515]
”میری امت سے خطا، بھول اور جس کام پر انہیں مجبور کیا جائے (اس کا گناہ) معاف کر دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3515]
تخریج الحدیث: «(صحيح) بلفظ: وضع [ ... ] طب" عن ثوبان. الإرواء 82.»
قال الشيخ الألباني: صحيح