صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3520. رفع القلم عن ثلاث: عن النائم حتى يستيقظ وعن الصبي ....
تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سونے والے ....
حدیث نمبر: 3514
«رفع القلم عن ثلاث: عن النائم حتى يستيقظ وعن الصبي حتى يشب وعن المعتوه حتى يعقل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سونے والے سے، یہاں تک کہ وہ جاگ جائے، بچے سے، یہاں تک کہ وہ جوان ہو جائے، اور پاگل سے، یہاں تک کہ وہ ہوش میں آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3514]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هـ ك] عن علي. الإرواء 297: د، ابن خزيمة، حب، قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح