🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3560. الرقبى جائزة
رقبیٰ (یہ کہنا کہ اگر تم مجھ سے پہلے فوت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3554
«الرقبى جائزة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رقبیٰ (یہ کہنا کہ اگر تم مجھ سے پہلے فوت ہوئے تو یہ چیز میری، اور اگر میں پہلے فوت ہوا تو تمہاری) جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3554]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن زيد بن ثابت. الإرواء 1609.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں